پولی کلینک ہسپتال کی لفٹ خراب ہونے کے باعث مریض آدھے گھنٹے سے زائد تک پھنسے رہے

ہفتہ 7 دسمبر 2019 18:36

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2019ء)پولی کلینک ہسپتال کی لفٹ خراب ہونے کے باعث مریض آدھے گھنٹے سے زائد تک پھنسے رہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق پولی کلینک ہسپتال کی لفٹ خراب ہونے سے مریض اندر پھنس گئے ،آدھے گھٹے سے زائد تک مریض لفٹ میں پھنسے رہے ،ہسپتال انتظامیہ اور پی ڈبلیو ڈی کا عملہ غائب رہا ،مریضوں کی نشاندہی پر ہسپتال انتظامیہ اور پی ڈبلیو ڈی کے اہلکار موقع پر پہنچے ،پی ڈبلیو ڈی کے اسٹاف نے آکر لفٹ کو کھولا

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں