وفاقی کابینہ کی لوک سبھا میں منظور کئے جانے والے متنازعہ شہریت بل کی شدید مذمت

منگل 10 دسمبر 2019 19:09

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2019ء) وفاقی کابینہ نے لوک سبھا میں منظور کئے جانے والے متنازعہ شہریت بل کی شدید مذمت کی۔

(جاری ہے)

منگل کو کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ کابینہ نے لوک سبھا میں منظور کئے جانے والے متنازعہ شہریت بل کی شدید مذمت کی ۔ انہوںنے کہاکہ بھارت کے اقدامات نے اس کا اصل چہرہ بے نقاب کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں