سابق ایم ڈی اے پی پی مسعود ملک کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب (کل) ہوگی

جمعرات 12 دسمبر 2019 21:47

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2019ء) سینئر صحافی سابق ایم ڈی اے پی پی مسعود ملک کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب (کل) 13 دسمبر جمعہ کو دن اڑھائی بجے ان کی رہائش گاہ مکان نمبر 183 گلی نمبر 97 سیکٹر آئی ایٹ فور میں منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

مسعود ملک کے بیٹوں منہاج مسعود، موحد مسعود، مومن مسعود اور اہل خانہ اہل خانہ نے دعائیہ تقریب میں تمام دوست احباب سے شرکت کی درخواست کی ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں