پاکستان میں نمونیا سے کم عمر بچوں کی شرح اموات باقی ممالک کے مقابلے میں زیادہ ہے، ڈاکٹر نوشین حامد
جمعہ 13 دسمبر 2019 14:31
(جاری ہے)
اس مہلک بیماری سے کم عمر بچوں کو محفوظ بنانے کیلئے موثر حکمت عملی بنانی ہو گی۔
اس مرض کی روک تھام کیلئے موجودہ پالیسیوں میں موجود خامیوں کو دور کرکے موثر پالیسی بنانی ہوگی۔ نوشین حامد نے کہا کہ اس بیماری کی وجوہات، علامات اور علاج سے متعلق عوام کو آگاہی دینے کے ساتھ ساتھ اس کی روک تھام کو یقینی بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے ساتھ نجی اداروں کو بھی صحت کے شعبے میں کام کرناچاہیے، پاکستان میں صحت کے شعبہ پر زیادہ توجہ دی جا رہی ہے،صحت کے شعبہ کو بہتر بنانے کیلئے گورننس میں بہتری لانے کے ساتھ سروسز کو بھی موثر بنایا جارہا ہے،پاکستان میں آبادی کے تناسب سے ڈاکٹرز، نرسز و پیرا میڈیکل سٹاف کی کمی ہے، ہمیں صحت کے شعبہ میں مزید انفراسٹرکچر کے ساتھ افرادی قوت کو بھی بڑھانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت صحت کے شعبہ پر بہت زیادہ توجہ دے رہی ہے، حکومت نے اسلام آباد کو ہیلتھ کے حوالے سے ماڈل سٹی بنانے کا آغاز کردیا ہے،اسلام آباد کے تمام بنیادی مراکز صحت کی اپگریڈیشن کا آغاز کردیا ہے۔ ان مراکز کا مقصد لوگوں کو گھر کی دہلیز پر علاج کی سہولت فراہم کرنا اور ہسپتالوں پر مریضوں کے بوجھ کو کم کرنا ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ریٹیلرز رجسٹریشن سکیم ،ایف بی آر کو کامیابی نہ مل سکی،15روز میں صرف 50ریٹیلرز رجسٹرڈ ہو سکے
آئی ایم ایف کی پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیشگوئی
پاکستان ویمن اور ویسٹ انڈیز ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز (کل)سے ہوگا
سعودی عرب کی جانب سے یونیورسٹی آف آزاد جموں کشمیر کے لئے جدیدایجوکیشنل ایکویپمنٹس کی فراہمی کے دوسرے ..
نیشنل پریس کلب کا اے پی پی اُردو نیوز سروس کے چیف رپورٹر رانا احمد طلال کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ..
حقیقت یہ ہے کہ مسلم لیگ ن کو 8فروری کو اکثریت نہیں لینے دی گئی
جمعیت علماء اسلام نے سینٹ میں پارلیمانی و ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کا تقرر کردیا
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا اے پی پی اُردو نیوز سروس کے چیف رپورٹر رانا احمد طلال کی والدہ ..
صدر مملکت سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات
الیکشن دستاویزات کی مصدقہ کاپیوں کی عدم فراہم کا معاملہ
اپوزیشن الائنس ،تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمن کیخلاف محاذ کھول دیا
بشری بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کی درخواست خارج
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئی ایم ایف کی پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیشگوئی
-
کیویز کیخلاف سیریز کے پہلے میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ 11 سامنے آ گئی
-
حقیقت یہ ہے کہ مسلم لیگ ن کو 8فروری کو اکثریت نہیں لینے دی گئی
-
بارہ سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا سوتیلا باپ گرفتار
-
خوشی کی بات ہے مریم نواز کے اچھے کاموں کی علی امین گنڈا پور کی سرکار بھی پیروی کر رہی ہی: عظمیٰ بخاری
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 800 روپے سے تجاوز کر گئی
-
شیخوپورہ میں 5سیٹوں کے رزلٹ کو مینیج کرنے کیلئے 90کروڑ روپیہ خرچ کیا گیا
-
پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی ریاست ہے گوہر اعجاز
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی ملاقات ، باہمی فائدے کے لیے متعدد شعبوں میں وسیع تجارت اور سرمایہ کاری کے تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا
-
حکومت کا اہم تعیناتیوں کے لیے عمر کی حد 65سال کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ
-
پاکستان اور سعودی عرب کا غزہ میں جنگ بندی کے فوری نفاذ، انسانی امدادی راہداری کھولنے اور بڑے انسانی بحران کو روکنے کیلئے اقدامات کا مطالبہ
-
نوازشریف روٹی کی قیمت معلوم کرنے جاتی عمرہ فارمزکے باہر اڈا پلاٹ چوک پہنچ گئے