کراچی ایئرپورٹ پر اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بنائے گئے علیحدہ کائونٹر کے سائن بورڈ بدل دیئے گئے ہیں۔ ترجمان ایوی ایشن ڈویژن

جمعہ 17 جنوری 2020 23:53

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2020ء) ترجمان ایوی ایشن ڈویژن نے کہا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ پر اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بنائے گئے علیحدہ کائونٹر کے سائن بورڈ بدل دیئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ترجمان نے جمعہ کو جاری بیان میں کہا ہے کہ کافی عرصہ سے یہ کائونٹر نیکوپ ہولڈر کے زیر استعمال ہیں۔ ایف آئی اے کے کہنے پر مسافروں کی آسانی کیلئے اب یہ بورڈ نمایاں جگہ پر لگائے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں