دسمبر 2019ئ کے دوران کاروں کی درآمدات میں 74.12فیصد کمی

ہفتہ 18 جنوری 2020 20:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جنوری2020ء) دسمبر 2019ئ کے دوران کاروں کی درآمدات میں 74.12فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق دسمبر2019ئ میں کاروں کی درآمدات کا حجم 5.6ملین ڈالر تک کم ہوگیا جبکہ دسمبر 2018ئ کے دوران درآمدات کا حجم 21.52ملین ڈالر رہا تھا۔

(جاری ہے)

اس طرح دسمبر 2018ئ کے مقابلہ میں دسمبر2019ئ کے دوران کاروں کی ملکی درآمدات میں 15.92ملین ڈالر یعنی 74فیصد سے زیادہ کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں