نیدرلینڈز کے سفیر کی وفاقی وزیر انسانی حقوق سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

جمعرات 23 جنوری 2020 00:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2020ء) نیدرلینڈز کے سفیر نے وفاقی وزیر انسانی حقوق سے ملاقات جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

ترجمان وزارت انسانی حقوق کے مطابق پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال اور اس حوالے سے قانون سازی سے متعلق امور پر بھی بات چیت کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں