گور نمنٹ پرا ئمری سکول گوٹھ دا تا خان رند پرا ئمری سکول حاجی رحیم خان رند نصیر آ باد کئی سا لوں سے بند

استاد مفت کی تنخوا ہیں لے رہے ہیں سالا نہ فنڈز بھی آ تا ہے تو وہ با ہر سے لیتے ہیں بچے تعلیم جیسی زیور سے محروم

جمعرات 23 جنوری 2020 21:42

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2020ء) گور نمنٹ پرا ئمری سکول گوٹھ دا تا خان رند پرا ئمری سکول حاجی رحیم خان رند نصیر آ باد کئی سا لوں سے بند استاد مفت کی تنخوا ہیں لے رہے ہیں سالا نہ فنڈز بھی آ تا ہے تو وہ با ہر سے لیتے ہیں بچے تعلیم جیسی زیور سے محروم ان خیا لات کا اظہار غلام حیدر رند ، محمد مرید رند نے میڈ یا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اسکو ل میں بچو ں کی تعداد 100کے لگ بھگ ہے جب کہ علاقے کے لوگ گا وں سے 4کلو میٹر دور پرا ئیوٹ سکول میں بچو ں کو دا خل کر وانے پر مجبور ہیں اور چھو ٹے بچے کبھی بھی حا دثے کا شکا ر بن سکتے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ اس دور جدید میں بھی ہمارے بچے تعلیم جیسی زیور سے محروم ہیں صو بائی وزیر تعلیم ، سیکر یٹر ی تعلیم اور ڈپٹی کمشنر نصیر آ باد سے مطا لبہ کیا ہے کہ وہ کئی سالوں سے غیر حا ضر استاد کے خلاف محکما نہ کاروائی کر یں اور کسی استاد کو سکول میں تعینات کریں تا کہ ہمارے بچے تعلیم جیسی زیور سے آ را ستہ ہو سکیں ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں