نامزد چیف الیکشن کمشنر کی حلف برداری کی تقریب 27 جنوری کو سپریم کورٹ میں ہوگی

ہفتہ 25 جنوری 2020 20:14

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جنوری2020ء) نامزد چیف الیکشن کمشنر کی حلف برداری کی تقریب 27 جنوری کو سپریم کورٹ میں ہوگی۔ذرائع کے مطابق حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں دن ایک بجے ہوگی۔نامزد چیف الیکشن کمشنر سے حلف چیف جسٹس گلزار احمد لینگے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں