سینیٹ میں دستور (ترمیمی) بل 2018ء (آرٹیکل 360 کی ترمیم) واپس لینے کا معاملہ موخر

پیر 27 جنوری 2020 16:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جنوری2020ء) سینیٹ میں دستور (ترمیمی) بل 2018ء (آرٹیکل 360 کی ترمیم) واپس لینے کا معاملہ موخر کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں اس سلسلے میں سینیٹر نصیب الله بازئی کی طرف سے بل واپس لئے جانے کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل تھا تاہم محرک کی درخواست پر اسے موخر کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں