سینیٹ میں دریائے سندھ پر سندھ بیراج پر تعمیر کے معاملہ کو زیر بحث لانے کا معاملہ موخر

پیر 27 جنوری 2020 16:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جنوری2020ء) سینیٹ میں دریائے سندھ پر سندھ بیراج پر تعمیر کے معاملہ کو زیر بحث لانے کا معاملہ موخر کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں اس سلسلے میں سینیٹر سسی پلیجو کی تحریک بھی ایجنڈے میں شامل تھے تاہم محرک کی درخواست پر اسے موخر کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں