سبزی منڈی پولیس نے سیکٹر آئی الیون میں آڑھتی کی دکان سے نقدی چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کرکے 12 لا کھ روپے برآمد کر لئے
جمعرات 20 فروری 2020 22:59
(جاری ہے)
تشکیلی ٹیم نے سبزی منڈی مارکیٹ کی دکان سے نقدی چوری کی واردات میں ملوث ملزم رستم سکنہ تحصیل کوٹلی ستیاں ضلع راولپنڈی حال ضیاء مسجد کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا اور ملزم کے قبضہ سے مسروقہ نقدی مبلغ 12 لاکھ روپے برآمدکر لی۔
ملزم مدعی کی دکان کے سامنے سبزی کی ریڑھی لگاتا تھا۔ مدعی مقدمہ نماز کی ادائیگی کیلئے گیا تو ملزم نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سیف سے نقدی چوری کر لی، مزید تفتیش جاری ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سیّد نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کارکردگی کو سراہتے ہوئے تعریفی اسناد اور نقد انعامات دینے کا اعلان کیا ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی باجوڑ میں پی پی پی رہنما اخوند زادہ چٹان پر حملے کی ..
شیر افضل مروت کا بیان پاکستان کی معاشی بہتری کے حوالے سے سعودی سرمایہ کاری میں رخنہ اندازی ڈالنے کی گھنائونی ..
مرکزی چئیرمین قومی وطن پارٹی آفتاب خان شیرپاؤ کا پیپلزپارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر حملہ پر ..
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی ..
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان ..
تربیتی شیڈول"پاک حج ایپ " پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے، تمام عازمین اپنے تربیتی شیڈول کے مطابق مراکز سے رجوع ..
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں درخواست ضمانت قبل از گرفتاری کی سماعت ملتوی کردی گئی
پی ٹی آئی رہنمائوں کے خلاف توڑ پھوڑ ، احتجاج پر درج مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت
توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس کی سماعت 7مئی تک ملتوی کردی گئی
اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی کارروائی، 24گھنٹوں کے دورا ن پا نچ پیشہ ور بھکا ریو ں سمیت 20جر ائم پیشہ عناصر ..
اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے ٹریفک رضا کار شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیو ٹ آف سائنس اینڈٹیکنالوجی ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال