مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر مذاکرہ کل ہوگا

جمعرات 20 فروری 2020 23:27

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 فروری2020ء) اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام مادری زبانوں کے عالمی دن کی مناسبت سے مذاکرہ’’عصری ادبی منظر نامہ اور مادری زبانیں‘‘ آکل 21 فروری 2020بروزجمعتہ المبارک، تین بجے، سہ پہر، اکادمی ادبیات پاکستان کے کمیٹی روم ،فیض احمد فیض آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

پاکستانی زبانوں کے نمائندہ اہل قلم شریک گفتگو ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں