نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سینٹرل آفس میں انسپکٹر جنرل اے ڈی خواجہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب

ہفتہ 22 فروری 2020 00:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2020ء) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سینٹرل آفس اسلام آباد میں انسپکٹر جنرل اے ڈی خواجہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اے ڈی خواجہ اب منشیات کنٹرول کے وفاقی سیکرٹری مقرر ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں