چینی حکام نے پاکستان میں کام کرنے والے 300چینی ورکروں کو کلیئر کردیا

پیر 24 فروری 2020 18:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2020ء) چینی حکام نے پاکستان میں کام کرنے والے 300چینی ورکروں کو کلیئر کردیا۔ذرائع کے مطابق چین سے تین سو ورکرز پاکستان واپس پہنچ رہے ہیں، ان چینی ورکرز کو 14دن کے لئے قورنطینہٴْ میں رکھا جائیگا،چینی ورکرز کو چودہ دن الگ تھلگ رکھا جائیگا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان نے اسلام آباد کے گرد ونواح میں 18قورنطینہٴْ مراکز بنائے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں