تھانہ آبپارہ کے علاقے جی سیون ٹو میں چور شہری کے گھر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے نقدی لے گئے

پیر 24 فروری 2020 23:34

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2020ء) تھانہ آبپارہ کے علاقے جی سیون ٹو میں چور شہری کے گھر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے نقدی لے گئے۔

(جاری ہے)

محفوظ احمد نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر واقع جی سیون ٹو رات 8 بجے نامعلوم افراد گھر کے تالے توڑ کر ایک لاکھ 50 ہزار روپے نقدی لے گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں