وزارت اقتصادی امور ڈویڑن نے مقامی این جی اوز کو مفاہمتی یاداشت پر دستخط سے استثنیٰ دیدیا

جمعرات مارچ 23:46

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2020ء) وزارت اقتصادی امور ڈویڑن نے مقامی این جی اوز کو مفاہمتی یاداشت پر دستخط سے استثنیٰ دیدیا ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو جاری اعلامیہ کے مطابق اقتصادی امور ڈویڑن نے این جی اوز کو چھ ماہ کیلیے استثنیٰ دیا ہے،- استثنیٰ ایسی این جی اوز کو دیا گیا ہے جنہوں نے مفاہمتی یاداشت کی درخواست دے رکھی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments