وفاقی حکومت نے کرونا وائرس کے پیش نظر افغان مہاجرین کیلئے ریلیف پیکیج لانے کا فیصلہ کرلیا،وزیر مملکت سیفران شہریار آفریدی
منگل 31 مارچ 2020 21:24
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شاہد آفریدی فاونڈیشن کے ساتھ ملکر کوہاٹ میں افغان مہاجرین کی1 ہزار خاندانوں میں 15 روز کے راشن تقسیم کیا گیا ہے۔شہریار آ فریدی نے کہا کہ آئی ڈی پیز نے امن کی خاطر اپنے گھروں کو چھوڑا اس لئے انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے، وزیر اعظم نے عارضی طور پر بے گھر افراد کے لیی200 ارب روپے کے لئے ریلیف پیکج دینے کا اعلان کیا جس کے لیے بھی متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کی گئی۔
وزیر مملکت نے کہا کہ خیبر ہاوس میں آ ج بدھ کو ایک ہزار خاندانوں کے لئے اپنی مدد آپ تحت 5 سو بیگ راشن تقسیم کریں گے۔ہم شمالی اور جنوبی وزیرستان سمیت ہر اس علاقہ میں جائیں گے جہاں ہمارے ائی ڈی پیز ہیں ہمارے ائی ڈی پیز ہمارے پاکستانی ہیں آئی ڈی پیز کو احساس پروگرام میں بھی شامل کریں گے جبکہ بلوچستان میں موجود مہاجرین کے لئے بھی اقدامات کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کراچی، حیدر آباد میں مہاجرین کیمپ کا بھی دورہ کروں گا بلوچستان میں جو بھی لوگ ہیں ان تک رسائی ہماری ذمہ داری ہے کرونا وباء کے پیش نظرمخیر حضرات سامنے آرہے ہیں امداد دے رہے ہیں دور دراز کے علاقوں کے لوگوں کے لئے مخیر حضرات کو سامنے آنا چاہے۔شہریار آ فریدی نے کہا کہ اورسیز پاکستانیوں سے آگے بڑھ کر مدد کی اپیل کرتا ہوں یہ وقت پارٹیوں سے بالا تر ہوکر کار خیر میں شامل ہونے کا وقت ہے، مخیر حضرات اور اورسیز پاکستانی ہمیشہ مشکل وقت میں حکومت کا ہاتھ بنے ہیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کا ڈی ایس پی کینٹ مرزا جاوید اور ایس ایچ او سلیم قریشی کی کینٹ سرکل تعیناتی ..
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری