ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی کا میر جاوید الرحمن کے انتقال پر اظہار افسوس

منگل 31 مارچ 2020 22:39

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مارچ2020ء) ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی نے میر جاوید الرحمن کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو اپنے تعزیتی پیغام میں ایم ڈی پاکستان بیت المال نے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے دعا کی اور اہلخانہ سے اظہارتعزیت کیا۔ انہوں نے کہا کہ میر جاوید الرحمن مرحوم کی شعبہ صحافت کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ صحافت اور صحافتی اقدار کے فروغ کیلئے انہوں نے گرانقدر خدمات سرانجام دیں، ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں