کلاء حضرات کا بس نہیں چل رہا ورنہ کورونا کیخلاف ہراساں کرنے پر زیردفعہ 22اے بی لگادیں،سینئیر ایڈووکیٹ صدف کیانی نے ساتھی وکیل کے گروپ میں پوسٹ لگادی

جمعہ 3 اپریل 2020 23:05

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اپریل2020ء) کورونا وائرس وکلاء حضرات کا بس نہیں چل رہا ورنہ کورونا کے خلاف ہراساں کرنے پر زیردفعہ 22اے بی لگادیں۔ اسلام آبادسینئیر ایڈووکیٹ صدف کیانی نے ساتھی وکیل کے گروپ میں پوسٹ لگادی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی سینئیر وکیل صدف کیانی کا گزشتہ روز ساتھی وکیل کے گروپ میں پوسٹ شیئر کردی کہ وکیلوں کا بس نہیں چل رہا ورنہ کورونا کے ہراساں کرنے پر زیر دفعہ 22اے بی درخواست دائر کردیتے۔ موجودہ حالات جو کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ہیں لوگوں کے ساتھ ساتھ وکلاء حضرات کو بھی گھروں میں رہنا پڑگیاہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں