سیکرٹریٹ کی حدود میں خود سوزی کے واقعہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل انکوائری کے احکامات جاری

ہفتہ 4 اپریل 2020 00:27

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اپریل2020ء) چیف کمشنر اسلام آباد نے تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود میں خود سوزی کے واقعہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل انکوائری کے احکامات جاری کر دیئے، جوڈیشل انکوائری کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

چیف کمشنر کے مطابق ضلعی مجسٹریٹ انکوائری 48 گھنٹوں کے اندر اندر کرے گا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں