ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کرونا وائرس کے معاملہ پر دفعہ 144 میں توسیع کر دی

پیر 6 اپریل 2020 23:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اپریل2020ء) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کرونا وائرس کے معاملہ پر دفعہ 144 میں توسیع کر دی ہے۔ پیر کو جاری نوٹیفیکشن کے مطابق اب دفعہ 144، 14 اپریل تک لاگو رہے گی، کسی بھی قسم کے اجتماع پر پابندی ہو گی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں