گزشتہ حکومتوں نے سبسڈی کے ضمن میں چوربازاری کا سلسلہ شروع کیا، شہباز گل

منگل 7 اپریل 2020 13:37

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اپریل2020ء) رہنما تحریک انصاف شہباز گل نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومتوں نے سبسڈی کے ضمن میں چوربازاری کا سلسلہ شروع کیا۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویومیں شہباز گل نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے کسانوں کے تحفظ کیلئے رپورٹ پر ایکشن لیا ہے۔شہباز گل نے کہا کہ ماضی کی حکومتوں کی جانب سے سبسڈی کے ضمن میں چوربازاری کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ آٹا چینی بحران کی رپورٹ وزیر اعظم کی ہدایت پر جاری کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں