بہارہ کہو میں تبلیغی جماعت کے تمام ارکان کے کرونا ٹیسٹ نیگٹیو آ گئے

بدھ 8 اپریل 2020 01:48

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 اپریل2020ء) بہارہ کہو میں کرونا وائرس سے متاثرہ تبلیغی جماعت کے لوگوں کا معاملہ ،کرونا سے متاثرہ تمام تبلیغی جماعت کے لوگوں کو بہارہ کہو مسجد میں رکھا گیا تھا۔

(جاری ہے)

ڈی سی اسلام آباد کے مطابق بہارہ کہو میں موجود تبلیغی جماعت کے تمام ارکان کے کرونا ٹیسٹ نیگٹیو آ گئے تبلیغی جماعت کے متاثرہ تمام مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔آج ( بدھ کو)تمام صحت یاب ہونے والے تبلیغی جماعت کے ارکان کو گھر جانے کی اجازت ہو گی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں