وزارت فوڈ سکیورٹی، محکمہ زراعت اور پاکستان آرمی کی مشترکہ ٹیمیں ملک کے مختلف اضلاع میں ٹڈی دل کے خلاف بھرپور سروے اور کنٹرول آپریشن کر رہی ہیں،
اب تک 238399 اسکوائر کلومیٹر رقبہ پر سروے، 4967 مربع کلو میٹر رقبہ میں کنٹرول آپریشن کیا جا چکا ہے، نیشنل لوکسٹ کنٹرول سنٹر
پیر 1 جون 2020 20:34
(جاری ہے)
اِس آپریشن میں 2100 سے زائد افراد اور 200 سے زائد گاڑیوں نے حصہ لیا۔ اب تک صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں 7936384 ہیکٹر ایریا پر سروے اور 173936 ہیکٹر ایریا پر آپریشن کیا جا چکا ہے۔
صوبہ سندھ میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 73,462 ہیکٹر ایریا پر سروے کیا گیا اور 7 اضلاع (نوشہروفیروز، جامشورو، دادو، شہید بینظیر آباد، کشمور، خیر پور اور شکارپور) میں ٹڈی دل کی موجودگی کنفرم ہونے پر 572 ہیکٹر ایریا میں انسدادِ ٹڈی دل آپریشن کیا گیا۔ اِس آپریشن میں387 افراد (بشمول پاک فوج) پر مشتمل 35ٹیموں اور 60 سے زائد گاڑیوں نے حصہ لیا۔ صوبہ بھر میں اب تک 3126604 ہیکٹر ایریا پر سروے اور 38672 ہیکٹر ایریا پر آپریشن کیا جا چکا ہے۔ صوبہ خیبر پختونخواہ میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 74125 ہیکٹر ایریا پر سروے کیا گیا اور 9 اضلاع (ڈی آئی خان، ٹانک، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، لکی مروت، کرک، کرم، اورکزئی اور خیبر) میں ٹڈی دل کی موجودگی کنفرم ہونے پر 974 ہیکٹر ایریا میں انسدادِ ٹڈی دل آپریشن کیا گیا۔ اِس آپریشن میں 900 سے زائد افراد (بشمول پاک فوج) پر مشتمل 80 ٹیموں اور 100 سے زائد گاڑیوں نے حصہ لیا۔ صوبہ بھر میں اب تک 3264629 ہیکٹر ایریا پر سروے اور 40337 ہیکٹر ایریا پر آپریشن کیا جا چکا ہے۔ صوبہ بلوچستان میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 115249 ہیکٹر ایریا پر سروے کیا گیا اور 33 اضلاع (خضدار، آوران، نوشکی، چاغی، گوادر، لسبیلہ، کیچ، پنجگور، خاران، واشک، کوئٹہ، بارکھان، ڈیرہ بگٹی، ڈکی، ہرنائی، جعفرآباد، جھل مگسی، بولان، قلات، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللی، کوہلو، لورالائی، مستونگ، موسیٰ خیل، نصیر آباد، پشین، سبی، سراب، صحبت پور، ژوب اور زیارت)میں ٹڈی دل کی موجودگی کنفرم ہونے پر 3827 ہیکٹر ایریا میں انسدادِ ٹڈی دل آپریشن کیا گیا۔ اِس آپریشن میں تقریباً 1200 سے زائدافراد اور 100 سے زائد گاڑیوں نے حصہ لیا۔ اب تک صوبہ بھر میں 8895914 ہیکٹر ایریا پر سروے اور 281372 ہیکٹر ایریا پر آپریشن کیا جا چکا ہے۔ کنٹرول آپریشن کے دوران ٹڈی دل کے مؤثر تدارک کے لیے ہوائی جہازوں اور ہیلی کاپٹرز کی مدد سے ایریل اسپرے بھی کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ غیر روایتی طریقوں کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے۔کاشتکار حضرات ٹڈی دل کی موجودگی کی اطلاع دینے اور مزید معلومات اور رہنمائی کے لئے نیشنل لوکسٹ کنٹرول سنٹر کے نمبرز 051-9274980-2، 051-111222999 اور موبائل 0320-5800120-4 پر کسی بھی وقت رابطہ کر سکتے ہیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت