ْبیرون ممالک سے آنے والے مسافروں کو قرنطینہ سنٹر پہنچانے والے مجسٹریٹ بھی کورونا کا شکار

ہفتہ 6 جون 2020 16:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2020ء) بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں کو قرنطینہ سنٹر پہنچانے والے مجسٹریٹ بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کومجسٹریٹ سیکرٹریٹ عبدالہادیمیں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ مجسٹریٹ عبدالہادی اسلام آباد ائیرپورٹ پر ڈیوٹی دے رہے تھے اورچٹھہ بختاور قرنطینہ سنٹر کی انتظامی ذمہ داریاں بھی ان کے پاس تھیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں