تھانہ ترنول پولیس کی کاروائی ، جڑ واں شہر وں ،شاہرائو ں پر گن پو ائنٹ پر وارداتیں کر نیوالے ریکا رڈ یا فتہ خطر نا ک کما نڈوگینگ کے 6ملزمان گرفتار

قبضہ سے گن پو ائنٹ چھینے مو با ئل فون، وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والااسلحہ معہ ایمو نیشن اور خنجر بر آمدکرلیے گئے، تفتیش جاری

جمعہ 3 جولائی 2020 17:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جولائی2020ء) ایس پی صدر زون سرفراز احمد ورک کی ہدایت پر تھانہ ترنول پولیس کی بڑی کاروائی ، جڑ واں شہر وں اور شاہرائو ں پر گن پو ائنٹ پروارداتیں کر نے والے سابقہ ریکا رڈ یا فتہ خطر نا ک کما نڈوگینگ کے 06ملزمان کو گرفتار کرکے ان قبضہ سے گن پو ائنٹ چھینے مو با ئل فون، وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والااسلحہ معہ ایمو نیشن اور خنجر بر آمدکرلیے ،ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے جڑواں شہروں ، پشاور ہائی وے دیگر شاہراہوں پر گن پو ائنٹ پر وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے، ،ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہے ۔

مزید تفتیش جا ری ہے۔تفصیلا ت کے مطا بق انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ باد محمد عامر ذوالفقار خا ن کے احکا ما ت کی روشنی میں ڈی آئی جی آپر یشنزوقار الدین سید نے ضلع بھر کے افسران کو سنگین جر ائم میں ملوث ملزمان کی گرفتار ی اور ما ل مسروقہ کی برآمد گی کا ٹا سک ، ان احکا ما ت کی روشنی میں ایس پی صدر سرفرازاحمد ورک نے ڈی ایس پی صدرخا لد محمود کی زیر نگر انی ایس ایچ او تھا نہ ترنو ل انسپکٹر ارشد علی ، اے ایس آئی محمد اسحا ق معہ دیگر ملازمان پر مشتمل خصوصی پولیس ٹیم تشکیل دی ، پولیس ٹیم نے تمام تر وسائل بر ئوے کا ر لا تے مخبر کی اطلا ع پر ڈھوک عباسی سرائے خربوزہ میں ریڈ کرکے سابقہ ریکا ر ڈیافتہ خطر ناک ڈکیت گر وہ کے 06ملزمان کو گرفتار کرلیا ، ملزما ن میں عباد اللہ عرف کمانڈو، محمد اسراخیل، عبدالجلیل ،خان ، گل سعید اور عابد شامل ہیں، ملزمان کے قبضہ سے گن پو ائنٹ چھینے مو با ئل فون، وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والااسلحہ معہ ایمو نیشن اور خنجر بر آمدکرلیے ،ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے جڑواں شہروں ، پشاور ہائی وے دیگر شاہراہوں پر اسلحہ کے زور پر متعدد وارداتیں کر نے کاانکشاف کیا ،ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہے ۔

(جاری ہے)

مزید تفتیش جا ری ہے۔ ڈی آئی جی آ پر یشنز وقار الدین سید نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کوسرا ہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔، انہو ں نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ سنگین جر ائم میں ملوث ملزمان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں تا کہ شہر یو ں کو ریلف مہیا کیا جاسکے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں