پاک افغان سرحد پر دیر کے علاقے بن شاہی میں سرحد پار سے مارٹر اور بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ، ایف سی جوان شہید، 2 زخمی ہو گئے

جمعرات 6 اگست 2020 00:15

اسلام آباد ۔ 5 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اگست2020ء) پاک افغان سرحد پر دیر کے علاقے بن شاہی میں سرحد پار سے مارٹر اور بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی گئی۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے بھاری ہتھیاروں سے شدید فائرنگ کی گئی، فائرنگ کے نتیجے میں ایک ایف سی جوان شہید جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں