وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کو مزید منظم کرنے کے لیے اجلاس

ہفتہ 8 اگست 2020 22:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2020ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کو مزید منظم کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد آفس میں ہفتہ کو ٹائیگرز فورس کا اجلاس ہوا ، جس میں 9 اگست کو شجرکاری مہم کے حوالے سے انتظامات پر گفتگو ہوئی ، ٹائیگرز فورس کو اسلام آباد میں مزید منظم کرنے کے لئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں