وزیر اعظم عمران خان کی پاکستان میں تاریخ کی سب سے بڑی شجر کاری مہم کا آغاز قابل تعریف ہے،وفاقی وزیر علی زیدی

اتوار 9 اگست 2020 19:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اگست2020ء) وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ دنیا کی جانب سے بلین ٹری سونامی کی پذیرائی کے بعد وزیر اعظم عمران خان کی پاکستان میں سبز انقلاب کو جاری رکھتے ہوئے تاریخ کی سب سے بڑی شجر کاری مہم کا آغاز قابل تعریف ہے ۔

(جاری ہے)

سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں علی زیدی نے کہا کہ تبدیلی وہی جو نظر آئے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں