وزارت خارجہ کا ترجمان بننا میرے لیے اعزاز کی بات ہے‘ زاہد حفیظ چوہدری

پیر 10 اگست 2020 02:00

اسلام آباد ۔ 9 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2020ء) دفتر خارجہ کے نئے تعینات ہونے والے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ وزارت خارجہ کا ترجمان بننا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کو وزارت خارجہ کے آفیشل ٹویٹر پر انہوں نے کہا کہ وزارت خارجہ کا باضابطہ طور پر ترجمان بننا میرا لیے اعزاز کی بات ہے۔ انہوں نے اپنے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرنے والے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں