ملک کے بیشتر علاقوں میں (آج) موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

اتوار 20 ستمبر 2020 00:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2020ء) محکمہ موسمیات نے آج اتوار کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہرکیا ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو محکمہ موسمیات کی جاری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ہفتہ کو ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت ،سبی اور گوادرمیں42 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں