پی اے ایف کالج لوئر ٹوپہ مری انتظامیہ کی جماعت ہشتم 2021 ء میں داخلہ کی تاریخ میں 5 اکتوبر تک توسیع

اتوار 20 ستمبر 2020 12:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2020ء) پی اے ایف کالج لوئر ٹوپہ مری انتظامیہ نے جماعت ہشتم 2021 ء میں داخلہ کی تاریخ میں 5 اکتوبر تک توسیع کردی ہے۔

(جاری ہے)

کالج کے پرنسپل کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق کووڈ 19 وبا کی وجہ سے ایک بڑی تعداد داخلہ کیلئے انٹری ٹیسٹ کیلئے درخواستیں نہیں دے سکی اس لیے فیصلہ کیا گیا ہے کہ 18 ستمبر کو مقرر کی گئی اب اس میں توسیع کرتے ہوئے یہ تاریخ 4 اکتوبر مقرر کی گئی ہے جبکہ انٹری ٹیسٹ کی تاریخ 18 اکتوبر مقرر کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں