اپوزیشن کی گپ شپ کی محفل میں زیادہ تر وہی لوگ بولے جن کے نام کے آخر میں ’’شریف‘‘ یا ’’زرداری‘‘ لگتا ہے، باقی ایک دو کی آواز خود ہی بند کر دی گئی۔وفاقی وزیر حماد اظہر

اتوار 20 ستمبر 2020 23:55

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2020ء) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی گپ شپ کی محفل میں زیادہ تر وہی لوگ بولے جن کے نام کے آخر میں ’’شریف‘‘ یا ’’زرداری‘‘ لگتا ہے، باقی ایک دو کی آواز خود ہی بند کر دی گئی۔

(جاری ہے)

حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ گپ شپ کی محفل میں شریک لوگوں کی جمہوریت اتنی سی ہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں