ڈاکٹرشاہد مسعود وغیرہ کے خلاف کرپشن کیس کی سماعت28 اکتوبر تک ملتوی

پیر 21 ستمبر 2020 19:18

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 ستمبر2020ء) سپیشل جج سنٹرل محمد یارگوندل کی عدالت میں زیر سماعت سابق ایم ڈی پی ٹی وی ڈاکٹرشاہد مسعود وغیرہ کے خلاف کرپشن کیس میں سماعت ملتوی کردی۔

(جاری ہے)

گذشتہ روز سماعت کے دوران ڈاکٹرشاہدمسعود استثنی کے باعث عدالت پیش نہ ہوئے،اس موقع پر پی ٹی وی کے وکیل جوادنذیرنے گواہ سابق کنٹرولر محمدپرویز پر جرح کی، عدالت نے مزید سماعت28اکتوبر تک کیلئے ملتوی کردی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں