الیکشن کمیشن بلدیاتی و دیگر ضمنی انتخابات کے انعقاد کے لئے حتمی انتخابی فہرستوں کی اشاعت 4 اکتوبر کو کرے گا

جمعہ 25 ستمبر 2020 12:56

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2020ء) الیکشن کمیشن بلدیاتی و دیگر ضمنی انتخابات کے انعقاد کے لئے حتمی انتخابی فہرستوں کی اشاعت 4 اکتوبر کو کرے گا۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے مطابق ابتدائی طورپر یہ ابتدائی فہرستیں عوام کے معائنہ کئے لئے ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشنر اور رجسٹریشن آفیسروں کے دفاتر میں آویزاں کر دی جائیں گی جبکہ یہ تفصیلات الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہوں گی۔ ووٹ کے اندراج، منتقلی، اعتراض اور کوائف کی درستگی کے لئے فام ڈائون لوڈ کئے جا سکیںگے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں