وزارت نجکاری کا لاہور میں وزارت صنعت وپیداوار کی 41 کنال 12مرلے اراضی کی نیلامی کا فیصلہ

جمعہ 25 ستمبر 2020 13:16

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2020ء) وزارت نجکاری نے لاہور میں وزارت صنعت وپیداوار کی 41 کنال 12مرلے اراضی کی نیلامی کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

اس کی نیلامی 28 ستمبر کو فلیٹیز ہوٹل لاہور میں ہو گی۔ 87 شاہراہ قاید اعظم مال روڈ لاہور پرواقع اس اراضی کی ریزرو پرائس 5ارب 2 کروڑ 67 لاکھ روپے سے زائد مقرر کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں