وزیر اعظم عمران خان کا پیروکار ہونے پر فخر ہے، وہ تمام بین الاقوامی ایشوز اور چیلنجز سے نمٹنے کا ویژن رکھتے ہیں، وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور کا ٹویٹ

ہفتہ 26 ستمبر 2020 01:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2020ء) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈا پور نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ مجھے وزیر اعظم عمران خان کا پیروکار ہونے پر فخر ہے، وہ تمام بین الاقوامی ایشوز اور چیلنجز سے نمٹنے کا ویژن رکھتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں