میاں اظہر محمود پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا میڈیا کو آرڈینیٹر مقرر

ہفتہ 26 ستمبر 2020 18:58

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2020ء) میاں اظہر محمود کو پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا میڈیا کو آرڈینیٹر مقرر کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق پارٹی کے آئین کے آرٹیکل VII کے ذیلی پیرا 1.3(10) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے میاں اظہر محمود کو پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا میڈیا کو آرڈینیٹر مقرر کیا جاتا ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں