احتساب عدالت، ورکرز ویلفئیر بورڈ میں کرپشن کے الزام میں گرفتار سابق سیکرٹری ورکرز ویلفئیرز فنڈز 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

ہفتہ 26 ستمبر 2020 19:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 ستمبر2020ء) احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے ورکرز ویلفئیر بورڈ میں کرپشن کے الزام میں گرفتار سابق سیکرٹری ورکرز ویلفئیرز فنڈز کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔

(جاری ہے)

گذشتہ روز نیب حکام نیملزم کوعدالت پیش کرتے ہوئے ریمانڈکی استدعاکی جس پرعدالت نے نیب کی استدعامنظورکرتے ہوئے ملزم افتخار رحیم کو دس دن کے لئے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کرتے ہوئے دو اکتوبر کو دوبارہ عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں