سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والا پارلیمانی رہنمائوں کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا

اتوار 27 ستمبر 2020 22:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 ستمبر2020ء) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والا پارلیمانی رہنمائوں کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پارلیمانی رہنمائوں کا اجلاس (آج) پیر کو سہ پہر تین بجے پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہونا تھا جو ملتوی کر دیا گیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں