احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے وہ اہل خاندان جنہیں بائیو میٹرک تصدیق یا اہل افراد کی وفات کے سبب 12,000 روپے کی امدادی رقم کی ادائیگی نہیں ہو سکی ان کو ادائیگیاں 30 اکتوبر 2020ء تک جاری رہیں گی
وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کاسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام
جمعرات 1 اکتوبر 2020 01:52
(جاری ہے)
ان صارفین کو امدادی رقم کی شفاف و باسہولت ادائیگی یقینی بنانے کے لئے ادائیگیوں کی تاریخ میں 30 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔
دو ہفتے قبل احساس نے ایک نئے آن لائن پورٹل کا آغاز کیا تھا جس کے ذریعے انگلیوں کے نشانات کی تصدیق کے مسائل سے دوچار صارفین نہایت آسان طریقہ سے اپنی درخواست رجسٹر کرا سکتے تھے۔ اسی طرح وہ لواحقین جن کے خاندان کے اہل افراد وفات پا چکے ہیں ان کی سہولت کے لئے درخواست دینے کا ایک متبادل طریقہ کار وضع کیا گیا تھا جس میں وفات پانے والے اہل افراد کے خاندان کو معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے نام براہ راست ایک درخواست لکھ کر ایف بلاک، پاک سیکرٹیریٹ، اسلام آباد کے پتہ پر بھجوانی تھی۔ اس درخواست کے ساتھ وفات پانے والے اہل فرد کے نادرا سے تصدیق شدہ ڈیتھ سرٹیفیکیٹ و شناختی کارڈکی کاپیاں اور خاندان میں موجود اہل فرد کا نام و شناختی کارڈ کی کاپیاں منسلک کرنا لازمی تھا۔ احساس کی جانب سے فیلڈ میں ایمرجنسی کیش کی ادائیگی کے عمل کی مکمل نگرانی کی جاتی رہی ہے اور اس دوران صارفین کو پیش آنے والے مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کے لیے پالیسی اقدامات بروقت لئے جاتے رہے ہیں۔ ایمرجنسی کیش پروگرام کے مسائل سے دوچار ان اہل صارفین کو ادائیگی کے لیے احساس پوری طرح سے کوشاں ہے۔ احساس آفس میں اب تک بذریعہ ڈاک اور آن لائن پورٹل موصول ہونے والی تمام درخواستوں کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے۔ ان صارفین کوامدادی رقوم کی ادائیگیاں طے شدہ ٹائم فریم کے اندر کر دی جائیں گی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ..
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
ریجنل ٹیکس آفس پشاور نے نان ڈیوٹی پیڈ/ نان ٹی ٹی ایس سگریٹس کی تاریخی کھیپ ضبط کرلی۔
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
لاپتا بلوچ طلبہ کیس،جو ادارے قانون سے ماورا کارروائی کرتے ہیں، ان کی ریگولیشن کیا ہی عدالت
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیل ججز کمیٹی کو واپس ارسال
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
ترجمان قومی اسمبلی کی چیئرمین پی اے سی کے حوالے سے سپیکر قومی اسمبلی سے منسوب میڈیا میں چلنے والی خبروں ..
ریجنل ٹیکس آفس پشاور نے نان ڈیوٹی پیڈ/ نان ٹی ٹی ایس سگریٹس کی تاریخی کھیپ ضبط کرلی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی