چھ روز سے مطالبات کیلئے اسلام آباد میں موجود ہیں ، لیڈی ہیلتھ ورکرز
ہم نے ساری سختیاں اور ریاستی جبر برداشت کیا، ہمارے دس مطالبات تھے مگر کسی نے سنجیدگی نہیں دکھائی ;ہم نے نوکری پر بحال کرنے کا مطالبہ واپس لے لیا ہے،ہماری بات سننے کی بجائے ہم پر لاٹھی چارج کیا گیا ،یہ کیسی ریاست مدینہ ہے،صدر رخسانہ انور کی میڈیا سے گفتگو
پیر 19 اکتوبر 2020 23:53
(جاری ہے)
لیڈی ہیلتھ ورکرز کی صدر رخسانہ انور نے ڈی چوک پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہمیں کہا گیا یہ صوبائی معاملہ ہے۔
فیصل سلطان بھی آئے مگر کچھ بھی نہیں ہوا۔ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن بھی ہمارے ساتھ رابطے میں رہی۔ہم پر الزام لگایا گیا کہ بحالی کیلئے احتجاج کر رہے ہیں ۔کبھی الزام لگایا جاتا ہے کہ ہم سیاسی ایجنڈے پر یہاں آئے ہیں، رخسانہ انور نے کہا ہم نے نوکری پر بحال کرنے کا مطالبہ واپس لے لیا ہے۔ہماری بات سننے کی بجائے ہم پر لاٹھی چارج کیا گیا ہے۔یہ کیسی ریاست مدینہ ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شاہ محمود قریشی کے بھانجے آزاد رکن قومی اسمبلی کا سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے سے انکار
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے میں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق ..
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
ایوان بالا کا اجلاس جمعرات کوطلب
واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
شیر بنگال مولوی اے کے فضل الحق کی برسی 27 اپریل کو منائی جائے گی
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
حکومت کا وفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ