رؤف حسن معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات مقرر، نوٹیفکیشن جاری

جمعہ 23 اکتوبر 2020 22:46

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2020ء) رؤف حسن کو وزیراعظم عمران خان کا معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات مقرر کردیا گیا۔

(جاری ہے)

کابینہ ڈویڑن نے رؤف حسن کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق رؤف حسن کی تقرری اعزازی طور پر کی گئی ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل یہ عہدہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کے پاس تھا جنہوں نے چند روز قبل استعفی دیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں