ْ ریلوے کے منصوبوں پر حکام نیب کے ڈر کی وجہ سے کام نہیں کررہے ، سیکرٹری ریلوے کا اعتراف
ریلوے میں زیادہ ترحادثات میں قیمتی جانیں بوسیدہ سگنل سسٹم کی وجہ سے ہر سال ضائع ہوتی ہیں،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے میںانکشاف
منگل نومبر 23:31
(جاری ہے)
کمیٹی میں سیکرٹری ریلوے حبیب الرحمن گیلانی سے سیگنل سسٹم کو بہتر کے کے منصوبہ پر پیش رفت کے حوالے سے ارکان کمیٹی نے سوال کیا جس پر انہوں نے انکشاف کیا کہ ریلوے افسران نیب کے ڈر کی وجہ سے اس منصوبہ پر کام نہیں کررہے ہیں انہوں نے انتہائی بے بسی کی عالم میں کمیٹی کو بتایا کہ کام شروع کیسے کریں ، کام شروع ہوتے ہی نیب والی آ جاتے ہیں ریلوے کے اشاروں کا نظام نیب کے خوف سے تاحال مکمل نہیں ہوسکا، نیب سے ملاقات کی ہے اب انہوں نے کچھ تسلی دی ہے تو اب اشارے لگانا شروع کردیئے ہیں نیب کے اطمینان دلانے کے بعد سگنلز کی بحالی ہر کام شروع ہو گیا ہے، واضح رہے کہ ہرسال سگنل کے بوسیدہ نظام کی وجہ سے ریلوے حادثات میں قیمتی جانیں ضائع ہوجاتی ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
اسلام آباد سے متعلقہ
اسلام آباد خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کے سی سی آئی کاجاز کے ساتھ معاہدہ، ممبران کو 35فیصد رعایت ملے گی
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے ملا جلا رجحان رہا
-
بابراعظم کا 14 سال میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں بال پکر سے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سنبھالنے تک کا سفر
-
لندن کی ثالثی عدالت نے شریف فیملی کو کلین چٹ دی ہے، حسین نواز
-
کنولی ریسٹورنٹ کے سامنے احتجاجی طور پر مشاعرہ کا اعلان ہوتے ہی ریسٹورنٹ بند کر دیا گیا
-
مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی کا تحریک عدم اعتماد کا مشورہ مسترد کردیا
-
پی ڈی ایم کے ٹولے کی گھٹیا سیاست کی لٹیا ڈوب چکی ہے‘فردوس عاشق اعوان
-
وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی ملاقات، امن عامہ اور بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پر بات چیت
-
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وزیر ریلویز اعظم خان سواتی کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے وفاقی وزراء شیخ رشید احمد اور پیر نورالحق قادری کی ملاقات،سیاسی امور اورامن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے مغربی بائی پاس روڈ حب کا باقاعدہ افتتاح ،مشرقی بائی پاس سڑک کا سنگ بنیاد رکھ دیا
-
صوبے کے دور دراز اور پسماندہ علاقوں کی ترقی و خوشحالی موجودہ حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست ہے،محمودخان
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.