مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈاکٹر عفنان اللہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

منگل 24 نومبر 2020 23:34

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2020ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈاکٹر عفنان اللہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ۔ڈاکٹر عفنان اللہ کے اہل خانہ کے مطابق ڈاکٹر عفنان اللہ نے خود کو گھر پر قرنطینہ کر دیا ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ ڈاکٹر عفنان ، سینیٹر مشاہد اللہ خان کے صاحبزادے ہیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں