حکومت سرمایہ داروں ، ذخیرہ اندوزوں اور عوام کی جیب کاٹنے والے مافیا کی محافظ بن گئی ہے،لیاقت بلوچ
ملک کی معاشی صورتحال خطرناک ہوچکی ہے،وزیراعظم عمران خان جس اقتصادی بہتری کے دعوے کر رہے ہیں ، وہ اونچے درجے کی ایلیٹ کلاس کی خوشحالی ہے،نائب امیرجماعت اسلامی ْ
بدھ نومبر 21:29
(جاری ہے)
افراط زر سے عوام کی قوت خرید ختم ہو گئی ہے ۔ حکومت اور اپوزیشن قیادت کو عوام کی حالت زار سے کوئی سرکار نہیں ۔
جماعت اسلامی کی عوامی تحریک غریب ، مظلوم اور پسے ہوئے طبقہ کی آواز ہے ۔ لیاقت بلوچ نے آزاد جمو ں و کشمیر کے وفد سے ملاقات میں کہاکہ ریاست جموں و کشمیر کے عوام بھارت کے غیر قانونی ، غیر اخلاقی ، غیر انسانی اور ناجائز قبضے کا شکار ہیں ۔ بھارت کا غاصبانہ قبضہ عالمی اداروں اور عالمی قیادت، خصوصاً عالم اسلام کی بے حسی کی وجہ سے ہے ۔ مسئلہ کشمیر ہندوستان اور پاکستا ن کے دو طرفہ معاملہ تک محدود نہیں ۔ مسئلہ کشمیر کا تنازعہ عالمی سطح پر تسلیم شدہ اور اس کے اصل فریق ہیں ۔ دو طرفہ بات چیت پہلے بھی لاحاصل رہی اور اب بھی یہ لایعنی اور بے مقصد ہوگی ۔ہندوستان ، پاکستان اور کشمیری قیادت کے مابین سہ فریقی مذاکرات ہی مسئلہ کشمیر کا حل ہے ۔ کشمیری عوام اور قیادت کا اعتماد جنوبی ایشیا میں پائیدار امن و سکون کا واحد ذریعہ ہے ۔ 22 کروڑ پاکستانی کشمیری عوام کے پشتی بان ہیں ۔ کشمیریوں کی لازوال قربانیوں نے نئی نسل کو صدموں اور خون سے جوان و توانا بنادیاہے ۔ آزادی کے لیے جس قوم کو موت سے کوئی خطرہ نہ رہے ، اسے غلام نہیں رکھا جاسکتا ۔ جماعت اسلامی حکومت پر متفقہ قومی کشمیر پالیسی کے لیے دبائوبڑھائے گی ۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
اسلام آباد سے متعلقہ
اسلام آباد خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ڈی ایم میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں، فضل الرحمن نے اتحاد کی سربراہی چھوڑنے کی دھمکی دیدی ‘ ذرائع
-
ہندوستان 55 سالوں میں کسی غیر ملکی سربراہ کے بغیر یوم جمہوریہ منا ر ہاہے ،قاسم سوری
-
گورنر خیبر پختونخوا کی زیر صدارت پاک آسٹریا فححشولے انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس
-
صحافیوں سے بات چیت پر شبلی فراز معاون خصوصی شہباز گل پر برہم
-
پارلیمانی پبلک اکائونٹس کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس
-
سابق صدرآصف علی زرداری کی نیب ریفرنسزمنتقلی کیس
-
18ویں ترمیم کو بچانے کیلئے سینیٹ انتخابات میں حصہ لیں گے، احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ پنجاب سے لیگی ایم پی اے محمد ارشد کی ملاقات ،حلقے کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
مریم نواز کا مسمار شدہ کھوکھر پیلس کا دورہ
-
پاکستان میں18سال سے کم عمر افراد کو ویکسین نہیں لگے گی
-
مولانا فضل الرحمن کی پی ڈی ایم سربراہی چھوڑنے کی خبرویں کی تردید
-
لیز کا تنازع، ملائیشین عدالت کا پی آئی اے کا طیارہ ریلیز کرنے کا حکم
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.