اراضی پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف وزیراعظم نے تاریخی فیصلہ کیا، حکومت متاثرہ خاندانوں کو انصاف فراہم کرنے کےلئے لینڈ مافیا کے خلاف کارروائی کرے گی، علی محمد خان
بدھ 25 نومبر 2020 23:39
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ بدقسمتی ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) سمیت دیگر اپوزیشن جماعتیں عوامی جلسوں کے انعقاد میں مصروف ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ حزب اختلاف کی جماعتیں قانون سازی کے لئے حکمران جماعت کی حمایت کریں تاکہ عوامی شکایات کا مناسب انداز میں ازالہ کیا جاسکے۔ پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے منفی رویے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) سمیت اپوزیشن جماعتیں عوامی معاملات پر توجہ نہیں دے رہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے نمائندے حکمران جماعت سے اختیارات چھیننے کے لئے کوشاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کورونا جیسے وبائی مرض کی صورتحال میں عوام کی صحت کے معاملات کو نظر انداز نہیں کر سکتی، موجودہ حالات میں کسی کو بھی عوامی اجتماعات کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آئی ایم ایف کی تمباکو کے شعبہ پر یکساں ٹیکس لگانے کی تجویز
خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، وسطی/ بالائی پنجاب، اسلام آباد، شمالی بلوچستان میں آندھی/جھکڑ ..
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران اور فلسطین کے سفراء کی الگ الگ ملاقات
امریکی صدرجوبائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد ، نیک خواہشات کااظہار
لاء اینڈ جسٹس کمیشن نے انصاف کے شعبہ سے منسلک خواتین کے اعداد و شمار جاری کردیئے
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت انسداد سمگلنگ سے متعلق اہم اجلاس
وزیراعظم کا سرکاری تقریبات ، وفاقی وزراء اور اعلیٰ عہدیداروں کے دوروں کے دورا ن ریڈ کارپٹ کے استعمال ..
بزنس ٹو بزنس تعاون پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا راستہ ہے، فیصل نیاز ..
وفاقی دارالحکومت میں عوام کے بعد اراکین پارلیمنٹ کیلئے بھی پینے کا پانی غیر محفوظ ہونے کا انکشاف
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کو عمرہ ادائیگی پر جانے کی اجازت دے دی
نقلی افسر اصلی افسران کے ہتھے چڑھ گیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئی ایم ایف کی تمباکو کے شعبہ پر یکساں ٹیکس لگانے کی تجویز
-
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت انسداد سمگلنگ سے متعلق اہم اجلاس
-
وزیرخزانہ کا بھارت سے تجارت کی بات پر تبصرے سے گریز
-
آصفہ بھٹو زرداری بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب
-
وزیراعظم کا سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین کے استعمال پر اظہار برہمی، پابندی عائد
-
صدرآصف زرداری سے ایرانی سفیر کی ملاقات
-
لاہورمیں جعلی ادویات کیخلاف کریک ڈاون، 6 کروڑ مالیت کی جعلی ادویات پکڑلی گئیں
-
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان کون ہو گا
-
تنقید کرنے والوں نے شاید فل کورٹ کا اعلامیہ پڑھا یا پھر سمجھا نہیں
-
لیسک) کے 1ارب 10کروڑ روپے ڈوب گئے
-
جڑانوالہ دوسری شادی رچانے کی خاطر افطاری سے واپسی پر خاوند نے کزن اور دوست سے نئی نویلی دلہن کو قتل کروا دیا