صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اولمپیئن اصلاح الدین صدیقی کی اہلیہ کے ہمراہ ملاقات

جمعرات 26 نومبر 2020 20:22

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اولمپیئن اصلاح الدین صدیقی کی اہلیہ کے ہمراہ ملاقات
اسلام آباد۔26نومبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26نومبر2020ء) :صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اولمپیئن اصلاح الدین صدیقی نے اہلیہ کے ہمراہ جمعرات کو یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ایوان صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق ملاقات میں اصلاح الدین صدیقی نے صدر مملکت کو اپنی تصنیف بھی پیش کی۔ دریں اثنا سید اختر علی نے بھی صدر مملکت سے ملاقات کی اور انہیں پاکستان میں توانائی کی حرکیات کے موضوع پر اپنی کتاب پیش کی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں