موسم سرما میں گیس کی فراہمی میں خلل نہیں آئے گا، پیٹرولیم ڈویژ ن کی یقین دہانی
سردیوں میں گھریلو اور صنعتی شعبے کو ترجیحی بنیادوں پر گیس فراہمی یقینی بنائے، کابینہ کمیٹی کی ہدایت
جمعرات نومبر 22:31
(جاری ہے)
اس حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ موسم سرما میں گھریلو اور برآمدی صنعتوں کو گیس فراہمی میں خلل نہیں آئے گا۔کابینہ کمیٹی نے وزارتِ پٹرولیم کو ہدایت دی کہ سردیوں میں گھریلو اور صنعتی شعبے کو ترجیحی بنیادوں پر گیس فراہمی یقینی بنائے۔اعلامیے کے مطابق پٹرولیم ڈویژن نے اجلاس کو سردیوں میں اضافی گیس پلان پر اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔اجلاس میں کمیٹی کو سردیوں میں ایل این جی کے زیادہ سے زیادہ استعمال کے پلان پر بھی بریفنگ دی گئی۔کمیٹی نے گیس چوری اور کمپریسرز کے غیر قانونی استعمال کی روک تھام کی ہدایت کی۔
اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
اسلام آباد سے متعلقہ
اسلام آباد خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جیل سے رہا ہونے والے 2 قیدیوں پر مخالفین نے فائرنگ کردی
-
پولیس اہلکاروں نے ناکے پر نہ رُکنے والی گاڑی پر فائرنگ کر دی، کارسوار جاں بحق
-
کراچی ،پاکستان چین اور امریکا کے درمیان پل کا کرارادا کررہا ہے ، شاہ محمود قریشی
-
پنجاب پولیس کے اہلکار نے گھر میں گھس کر بیٹے کے سامنے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں،شازیہ مری
-
مشکل سے نکل رہے ہیں،نیا دور، انصاف کی تحریک شروع ہو رہی ہے، عمران خان
-
چور پارٹیوں میں میرٹ کا پیمانہ جتنا بڑا ڈاکو اتنا بڑا عہدا ہے،شہبازگل
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی مشیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا بیان
-
وزیر اعظم عمران خان کی جو بائیڈن کوصدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
پی ڈی ایم کچھ بھی کر لی تحریک انصاف کی حکومت آئینی مدت پوری کرے گی: فردوس عاشق
-
پولیس میں 10ہزار بھرتیاں شفاف طریقے سے میرٹ پر ہونگی،ریونیو سٹاف کی کمی کو بھی دورکرینگی:عثمان بزدار
-
وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا ہڑپہ کا دورہ ، وزیراعلیٰ کا 2 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.